21 دسمبر، 2016، 6:07 PM

اسرائیل اور وہابی دہشت گردوں کا قریبی گٹھ جوڑ/ اسرائیل کا دہشت گردوں کے علاج کا اعلان

اسرائیل اور وہابی دہشت گردوں کا قریبی گٹھ جوڑ/ اسرائیل کا دہشت گردوں کے علاج کا اعلان

اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل شام کے شہر حلب میں زخمی ہونے والے دہشت گردوں کو اپنے ملک میں لا کر علاج کرانے کے لیے تیار ہے اسرائيل اور وہابی دہشت گردوں کا قریبی گٹھ جوڑ ہے یہی وجہ ہے کہ وہابی دہشت گرد بیت المقدس کو آزاد کرانے کے بجائے اسلامی ممالک میں دہشت گردی پھیلا رہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل شام کے شہر حلب میں زخمی ہونے والے دہشت گردوں کو اپنے ملک میں لا کر علاج کرانے کے لیے تیار ہے اسرائيل اور وہابی دہشت گردوں کا قریبی گٹھ جوڑ ہے یہی وجہ ہے کہ وہابی دہشت گرد بیت المقدس کو آزاد کرانے کے بجائے اسلامی ممالک میں دہشت گردی پھیلا رہے ہیں۔اس سے قبل بھی گزشتہ تین سالوں کے دوران شام میں زخمی ہونے والے دہشت گردوں کا  اسرائیل کے ہسپتالوں میں علاج و معالجہ ہوتا رہا ہے ۔اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ہم حلب میں زخمی ہونے والے دہشت گردوں کے علاج کے لئے تیار ہیں اسرائیل حلب میں زخمی ہونے والے دہشت گردوں کو اسرائیل کے ہسپتالوں میں علاج معالجے کی مکمل سہولیات فراہم کرےگا جیسا کہ ماضی میں بھی ہزاروں دہشت گردوں کا علاج کیا جا چکا ہے ۔

News ID 1869154

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha